
وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی زیرصدارت حطار روڑ کی جلد تکمیل کے حوالے سے اہم میٹنگ کا انعقاد
3,775 total views
وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی زیرصدارت حطار روڑ کی جلد تکمیل کے حوالے سے اہم میٹنگ کا انعقاد۔
سابق صوبائی وزیرجناب یوسف ایوب خان،صوبائی وزیربلدیات اکبرایوب خان،ایم پی اے و چیئرمین ڈیڈک کمیٹی ارشدایوب خان،آئسکو و پیسکو افسران اور پی کے ایچ اے کےمتعلقہ افسران سمیت کنٹریکٹر کی میٹنگ میں شرکت۔
وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان کی زیرصدارت حطار روڑ کی جلد تکمیل کے حوالے سے متعلقہ افسران سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔دوران میٹنگ پی کے ایچ اے افسران اور متعلقہ کنٹریکٹرز نے وفاقی وزیر کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان نے میٹنگ میں موجود PD آئسکو مشتاق شاہ اور PD پیسکو سلطان کو مختلف مقامات پر لگے پولز اور تاروں کی فوری شفٹنگ کے حوالے سے احکامات جاری کیے ۔جس پر متعلقہ افسران نے باہمی مشاورت سے وفاقی وزیر جناب عمرایوب خان کو31 جنوری تک ٹیکسلا سے فاروقیہ، 10فروری تک درویش سے کوٹ نجیب اللہ اور 28 فروری تک دوریاں تک تمام شفٹنگ مکمل کرنے کا یقین دلایا۔
More Stories
ہریپور کی عوام نے بھرپور تعداد میں شرکت کی
سابق وفاقی وزیر وسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب عمرایوب خان، پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے صدر پرویز خان...
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی باقاعدہ طور پر ٹی ایم اے ہریپور کے حوالے کردی گئی
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے گاوں الولی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر...
3 کروڑ 20 لاکھ روپےکی خطیر لاگت سے سملاں نگر روڑ کی تعمیر کاافتتاح کردیا۔
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان اور ایم پی اے اکبر ایوب خان نے...
عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں دوبندی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں مکھن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ...