
وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان نے حالیہ پریس کانفرنس کے دوران اے ٹی اے اور سیاسی قائدین سے باہمی مشاورت کرکے پرمٹ شیڈول طے کیے۔ضلع ہری پور کے کسی بھی علاقے میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی
6,539 total views
وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان نے حالیہ پریس کانفرنس کے دوران اے ٹی اے اور سیاسی قائدین سے باہمی مشاورت کرکے پرمٹ شیڈول طے کیے۔ضلع ہری پور کے کسی بھی علاقے میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی۔پریس کانفرنس میں باہمی مشاورت سے طے شدہ اوقات کے مطابق پیسکو نے ورک پرمٹ جاری کیے ہیں۔
وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان نے ہریپور میں حالیہ پریس کانفرنس کے دوران سیاسی قائدین اور تاجر برادری سے ضلع ہری پور کے جاری ترقیاتی منصوبوں کی وجہ سے باہمی مشاورت کرکے بجلی بندش کے اوقاتِ کار طے کیے۔جنکے مطابق پیسکو نے ورک پرمٹ ایشو کیے ہیں۔جبکہ جاری شیڈول کے علاوہ ہری پور کسی بھی علاقے میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی۔
واضح رہے کہ وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی جانب سے جاری کردہ 10 کروڑ روپے کی خطیرفنڈنگ سے نیو فیڈرز ٹاؤن فور اور فائیو کی تکمیل بھی آخری مراحل میں ہے جس سے ٹرپنگ مسائل کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ممکن ہوگا۔جبکہ حطار روڑ کی توسیع منصوبے کے پیش نظر سڑک کےاطراف لگے پولز پی کے ایچ اے کی درخواست پر شفٹ کیا جارہے ہیں۔ عوامی تکالیف کو مدنظر رکھتے ہوئے مزکورہ میگا منصوبوں کی موسم گرما سے قبل تکمیل کے لیے وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان نے حالیہ پریس کانفرنس کی اور تمام پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندگان کی موجودگی میں سیاسی قائدین اور تاجر برادری سے مشاورت کرکے پرمٹ شیڈول طے کیے گئے۔
More Stories
ہریپور کی عوام نے بھرپور تعداد میں شرکت کی
سابق وفاقی وزیر وسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب عمرایوب خان، پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے صدر پرویز خان...
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی باقاعدہ طور پر ٹی ایم اے ہریپور کے حوالے کردی گئی
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے گاوں الولی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر...
3 کروڑ 20 لاکھ روپےکی خطیر لاگت سے سملاں نگر روڑ کی تعمیر کاافتتاح کردیا۔
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان اور ایم پی اے اکبر ایوب خان نے...
عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں دوبندی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں مکھن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ...