
وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان کی جانب سے تحصیل غازی کے عوام کے لیے ایک کے بعد ایک بڑے منصوبے کا اعلان
6,113 total views
وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان کی جانب سے تحصیل غازی کے عوام کے لیے ایک کے بعد ایک بڑے منصوبے کا اعلان۔
عوامی قائد جناب عمرایوب خان نے تھلی کوٹ میں انٹرنل روڑ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر تحصیل غازی میں ریسکو 1122 کی منظوری وقیام کا اعلان بھی کردیا۔
تھلی کوٹ میں 1 کروڑ روپے کی لاگت سے انٹرنل روڑ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے عوامی قائدجناب عمرایوب خان نے جھاڑیاں تا جھاری کس براستہ سمندر میرا روڑ کی تعمیر کے لیے 6 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ کا اعلان کیا اور مزید کہا کہ گنگر اور ملحقہ علاقہ جات میں سوئی گیس فراہمی منصوبوں کی تکمیل کے لیے 1 ارب سے زاہد فنڈز منظور کیے ہیں انھوں نے خطاب کے دوران بتایا کہ تحصیل غازی سے عوامی محرمیوں کے خاتمے کے لیے مختلف منصوبہ جات کی مد میں 6 ارب سے زاہد فنڈنگ کی منظوری کرچکے ہیں جن منصوبہ جات کی تکمیل سے لوگوں کی معیار زندگی میں تیزی سے بہتری آرہی ہے۔انھوں نے 1 ارب 83 کروڑ روپے کی خطیر لاگت سے تربیلہ روڑ کی پختگی کا زکر بھی کیا جس پر کام شروع ہوچکا ہے اور 31 مئی بروز پیر مزکورہ منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا۔
چوہدری حق نواز،ایم پی اے فیصل زمان کے سیکرٹری شاہد اقبال ودیگر مقررین نے تھلی کوٹ روڑ کی پختگی سمیت تحصیل غازی کے لیے میگا منصوبوں کی منظوری و جلد تکمیل کے حوالے سے عوامی قائد جناب عمرایوب خان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور انکی گراں قدر عوامی خدمات کو سراہا۔
More Stories
ہریپور کی عوام نے بھرپور تعداد میں شرکت کی
سابق وفاقی وزیر وسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب عمرایوب خان، پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے صدر پرویز خان...
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی باقاعدہ طور پر ٹی ایم اے ہریپور کے حوالے کردی گئی
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے گاوں الولی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر...
3 کروڑ 20 لاکھ روپےکی خطیر لاگت سے سملاں نگر روڑ کی تعمیر کاافتتاح کردیا۔
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان اور ایم پی اے اکبر ایوب خان نے...
عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں دوبندی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں مکھن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ...