
مقامی لوگوں نے ڈاکخانے وموبائل سگنل کی شکایت کرتے ہوئے ٹاور کا مطالبہ کیا جس پر وفاقی وزیر نے مزکورہ سہولیات کے حوالے سے اقدام اٹھانے کا یقین دلایا
4,582 total views
وفاقی وزیربرائے اقتصادی امورجناب عمرایوب خان دور بیڑ کے دوران مقامی لوگوں سے ملاقات کرتے ہوئے انکی ڈیمانڈز دریافت کررہے ہیں۔مقامی لوگوں نے اس موقع پر ڈاکخانے وموبائل سگنل کی شکایت کرتے ہوئے ٹاور کا مطالبہ کیا جس پر وفاقی وزیر نے مزکورہ سہولیات کے حوالے سے اقدام اٹھانے کا یقین دلایا۔ریاض خان،وسیم احمد،قاضی عبدالحمید،ماسٹر رضا محمد،جہانگیر خان،محمد لیاقت ودیگر مقامی لوگ بھی اس موقع پر موجود تھے۔جنھوں نے 1ارب 90 کروڑ کی خطیر لاگت سے سوئی گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل پر عوامی قائد کا شکریہ ادا کیا۔واضح رہے کہ وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان مزکورہ منصوبے کی تکمیل کا 7نومبر کو باقاعدہ طور پر شُعلہ جلاکر افتتاح کرینگے۔
More Stories
ہریپور کی عوام نے بھرپور تعداد میں شرکت کی
سابق وفاقی وزیر وسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب عمرایوب خان، پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے صدر پرویز خان...
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی باقاعدہ طور پر ٹی ایم اے ہریپور کے حوالے کردی گئی
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے گاوں الولی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر...
3 کروڑ 20 لاکھ روپےکی خطیر لاگت سے سملاں نگر روڑ کی تعمیر کاافتتاح کردیا۔
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان اور ایم پی اے اکبر ایوب خان نے...
عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں دوبندی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں مکھن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ...