
وفاقی وزیر برائے اقتصادی امورجناب عمرایوب خان نے تجارت، اقتصادی، سائنسی اور تکنیکی تعاون پر پاک روس بین الحکومتی کمیشن کے آئندہ اجلاس کے ایجنڈے پر غور کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی
4,738 total views
وفاقی وزیر برائے اقتصادی امورجناب عمرایوب خان نے تجارت، اقتصادی، سائنسی اور تکنیکی تعاون پر پاک روس بین الحکومتی کمیشن کے آئندہ اجلاس کے ایجنڈے پر غور کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ پاک روس آئی جی سی کا ساتواں اجلاس 24-26 نومبر 2021 کو روس کے شہر یکاترنبرگ میں ہوگا۔جناب عمر ایوب خان نے امید ظاہر کی کہ پاکستان اور روس دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کے لیے انتہائی تعمیری اور مثبت بات چیت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ علاقائی انضمام تعاون بڑھانے کے لیے بنیادی حیثیت رکھتا ہے اور اس سے خاطر خواہ اقتصادی فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
More Stories
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی باقاعدہ طور پر ٹی ایم اے ہریپور کے حوالے کردی گئی
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے گاوں الولی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر...
3 کروڑ 20 لاکھ روپےکی خطیر لاگت سے سملاں نگر روڑ کی تعمیر کاافتتاح کردیا۔
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان اور ایم پی اے اکبر ایوب خان نے...
عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں دوبندی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں مکھن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ...
عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 90 لاکھ روپے کی لاگت سے جامعہ میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 90 لاکھ روپے کی لاگت...