January 19, 2022

ہریپور میں ورکر کنونشن میں خطاب

 412 total views

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امورجناب عمرایوب خان ،وزیر دفاع پرویز خٹک،سابق صوبائی وزیرجناب یوسف ایوب خان،ایم این اے مانسہرہ اور پی ٹی آئی ضلعی صدر ودیگرہریپور میں تحریک انصاف کے ورکر کنونشن میں خطاب کررہے ہیں۔
وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان نے اس موقع پر نومنتخب چئیرمین وممبران کو مبارکباد پیش کی اورچودہ سو پچاس ممبران کو تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہا اور انھیں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

Previous post جناب عمرایوب خان نے کہا ہے کہ ویکسین کی خریداری کے لیے ایشین ڈویلپمنٹ بنک وزارتِ اقتصادی امور پاکستان کے ساتھ کام کرنے میں سب سے زیادہ متحرک رہا ہے
Next post ایک ماہ کے دوران ہاؤسنگ کالونی کے میٹرز کو ڈومیسٹک ٹیرف پر تبدیل کرنے کا عمل شروع کیا جائے