
خانپور درہ کی ملک برادری نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے خان برادران کی مکمل حمایت وسپورٹ کا اعلان کردیا
1,282 total views
خانپور درہ کی ملک برادری نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے خان برادران کی مکمل حمایت وسپورٹ کا اعلان کردیا۔ ملک خالد،ملک طارق، ملک بابر سمیت دیگر نے خان برادران کی انقلابی عوامی خدمات کو دیکھتے ہوئے باقاعدہ طور پر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اور درہ کے مقام پر منعقدہ جلسے کے دوران وفاقی وزیربرائے اقتصادی امورجناب عمرایوب خان اور صوبائی وزیر برائے آبپاشی ارشدایوب خان کی مکمل حمایت وسپورٹ کا اعلان کیا۔وفاقی وزیربرائے اقتصادی امورجناب عمرایوب خان،سابق صوبائی وزیرجناب یوسف ایوب خان اور صوبائی وزیرجناب ارشدایوب خان نے شمولتی عمائدین کو خوش آمدید کہا اور اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
More Stories
ہریپور کی عوام نے بھرپور تعداد میں شرکت کی
سابق وفاقی وزیر وسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب عمرایوب خان، پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے صدر پرویز خان...
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی باقاعدہ طور پر ٹی ایم اے ہریپور کے حوالے کردی گئی
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے گاوں الولی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر...
3 کروڑ 20 لاکھ روپےکی خطیر لاگت سے سملاں نگر روڑ کی تعمیر کاافتتاح کردیا۔
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان اور ایم پی اے اکبر ایوب خان نے...
عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں دوبندی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں مکھن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ...