
وفاقی وزیر عمر ایوب نے پروجیکٹس کی موثر نگرانی کے لیے ورلڈ بنک اور ایشین ڈولیپمینٹ بنک کی مدد سے اکنامک افئیرز ڈویژن میں پی۔ ایم۔ یو قائم کرنے کی ہدایت کی
1,247 total views
وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان نے ورلڈ بنک کے فنڈ سے چلنے والے مختلف منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ اس وقت ملک بھر میں ورلڈ بنک کی 12.4 بلین امریکی ڈالر کی فنانسنگ کے تحت 54 منصوبے جاری کیے جا رہے ہیں۔ اجلاس میں جائزہ لیا گیا کہ سیکیورٹی کے نئے اور بہتر انتظامات کیے گئے ہیں اور داسو ہائیڈل پاور پراجیکٹ پر عملدرآمد کی مجموعی پیشرفت کو بہتر بنایا گیا ہے۔ 3 بلین امریکی ڈالر کے 11 بڑے کنٹریکٹس دیے گئے ہیں جن میں الیکٹرو مکینیکل کام بھی شامل ہے۔وفاقی وزیر عمر ایوب نے پروجیکٹس کی موثر نگرانی کے لیے ورلڈ بنک اور ایشین ڈولیپمینٹ بنک کی مدد سے اکنامک افئیرز ڈویژن میں پی۔ ایم۔ یو قائم کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو مزید ہدایت کی کہ وہ غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد کے لیے ٹائم لائن مقرر کریں۔
More Stories
ہریپور کی عوام نے بھرپور تعداد میں شرکت کی
سابق وفاقی وزیر وسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب عمرایوب خان، پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے صدر پرویز خان...
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی باقاعدہ طور پر ٹی ایم اے ہریپور کے حوالے کردی گئی
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے گاوں الولی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر...
3 کروڑ 20 لاکھ روپےکی خطیر لاگت سے سملاں نگر روڑ کی تعمیر کاافتتاح کردیا۔
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان اور ایم پی اے اکبر ایوب خان نے...
عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں دوبندی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں مکھن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ...