May 20, 2022

اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان صاحب کی زیر صدارت پی ٹی آئی کے اعلیٰ سطحی اجلاس

 347 total views

بنی گالہ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان صاحب کی زیر صدارت پی ٹی آئی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں سابق وفاقی وزیر و سیئنر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی شرکت۔ اجلاس میں پارٹی امور اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Previous post پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی جانب سے جاری کردہ 60 کروڑ روپے کی خطیر لاگت سے سرائے گریڈ اسٹیشن پر کام جاری
Next post جناب عمرایوب خان کی خصوصی کاوش وانتھک محنت کی بدولت اہلیانِ کھلابٹ ٹاؤن شپ کا 100کنال قبرستان اراضی کا دیرینہ مطالبہ پورا