May 20, 2022

افتتاحی تقریب سے عوامی قائد عمر ایوب خان، یوسف ایوب خان، صفدر شاہ، چئیرمین مظہر، ملک بشیر و دیگر خطاب کررہے ہیں۔

 329 total views

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 10 لاکھ کی خطیر فنڈنگ سے تیر میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح دیا۔ افتتاحی تقریب سے عوامی قائد عمر ایوب خان، یوسف ایوب خان، صفدر شاہ، چئیرمین مظہر، ملک بشیر و دیگر خطاب کررہے ہیں۔

Previous post عمر ایوب خان نے 2کروڑ 10 لاکھ کی خطیر فنڈنگ سے تیر میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح دیا
Next post سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما کی جانب سے ایک کروڑ چالیس لاکھ کی خطیر فنڈنگ سے چہنجالہ میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا