May 20, 2022

جناب عمرایوب خان نے 25 کروڑ کی خطیر فنڈنگ سے ٹاون 4 ۔ ٹاون 5 اور ٹاون 6 فیڈرز کی تکمیل کا افتتاح کردیا۔

 561 total views

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امورجناب عمرایوب خان نے 25 کروڑ کی خطیر فنڈنگ سے ٹاون 4 ۔ ٹاون 5 اور ٹاون 6 فیڈرز کی تکمیل کا افتتاح کردیا۔سابق صوبائی وزیر جناب یوسف ایوب خان۔صوبائی وزیر آبپاشی ارشدایوب خان۔راجہ احتشام ودیگر بھی ہمراہ۔۔

عوام میں خشی کی لہر دوڑ گئی۔

Previous post جناب عمرایوب خان نے 1 کروڑ 47 لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے نظیرآباد اور مطلوب آباد میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا شعلہ جلاکر افتتاح کردیا
Next post صدیق اکبر چوک ہری پور میں تاریخی عوامی اجتماع