May 20, 2022

جناب عمرایوب خان نے 6 کروڑ 20 لاکھ روپے کی خطیرفنڈنگ سے کلنجر میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا

 333 total views

سابق وفاقی وزیر وسینئررہنماتحریک انصاف جناب عمرایوب خان نے 6 کروڑ 20 لاکھ روپے کی خطیرفنڈنگ سے کلنجر میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔افتتاحی تقریب کے موقع پر عوامی قائدجناب عمرایوب خان۔ایم پی اے اکبرایوب خان۔حبیب ایوب خان ودیگر خطاب کررہے ہیں۔

Previous post صدیق اکبر چوک ہری پور میں تاریخی عوامی اجتماع
Next post جناب عمرایوب خان نے 6 کروڑ 20 لاکھ روپے کی خطیرفنڈنگ سے کلنجر میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا