May 20, 2022

عمر ایوب خان نے 2کروڑ 10 لاکھ کی خطیر فنڈنگ سے تیر میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح دیا

 333 total views

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2کروڑ 10 لاکھ کی خطیر فنڈنگ سے تیر میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح دیا۔ سابق صوبائی وزیر یوسف ایوب خان بھی ہمراہ۔ مقامی افراد میں خوشی کی لہر دوڈ گئی۔

Previous post عمر ایوب خان کا تیر میں گیس فراہمی منصوبے کی افتتاحی تقریب کے موقع پروالہانہ استقبال
Next post افتتاحی تقریب سے عوامی قائد عمر ایوب خان، یوسف ایوب خان، صفدر شاہ، چئیرمین مظہر، ملک بشیر و دیگر خطاب کررہے ہیں۔