May 20, 2022

وزیربرائے اقتصادی امورجناب عمرایوب خان نے 5 کروڑ 64 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے نوردی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل کا شعلہ جلا کرافتتاح کردیا

 527 total views

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امورجناب عمرایوب خان نے 5 کروڑ 64 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے نوردی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل کا شعلہ جلا کرافتتاح کردیا۔افتتاحی تقریب کے موقع پر عوامی قائدجناب عمرایوب خان۔سابق صوبائی وزیرجناب یوسف ایوب خان۔ریاض خان۔خالدخان۔عمران خان ودیگر خطاب کررہے ہیں۔

Previous post نوردی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل کا شعلہ جلا کرافتتاح کردیا
Next post 7 کروڑ 7 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے گاوں میرپور میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل کا شعلہ جلا کر افتتاح کردیا