August 8, 2022

ڈنگی میں کروڑوں روپے کی فنڈنگ سے سوئی گیس، واٹر سپلائی سکیم اور گلیوں سمیت سڑکوں کی پختگی کا افتتاح کردیا۔ مقامی افراد میگا پروجیکٹس کے افتتاح

Read Time:24 Second

 842 total views

سابق وفاقی وزیر وسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان۔ سابق صوبائی وزیر یوسف ایوب خان اور صوبائی وزیر آبپاشی ارشدایوب خان نے ڈنگی میں کروڑوں روپے کی فنڈنگ سے سوئی گیس، واٹر سپلائی سکیم اور گلیوں سمیت سڑکوں کی پختگی کا افتتاح کردیا۔ مقامی افراد میگا پروجیکٹس کے افتتاح کے موقع پر خان برادران کا شکریہ ادا کیا اور حلقے میں عملی کاموں سے ترقیاتی سکمیوں کا جال بچھانے پر زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Previous post عمر ایوب خان نے نادرآباد ڈنگی میں 1 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سےسوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
Next post سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 1 کروڑ 40 لاکھ روپے کی لاگت سے جوگی موہڑہ میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا