May 20, 2022

عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں مکھن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا

 180 total views

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں مکھن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔مقامی افراد میں خوشی کی لہردوڑ گئی۔عوامی قائد عمر ایوب خان نے افتتاحی تقریب کے موقع پر مزکورہ علاقوں کی مین سڑک کے لیے 1 کروڑ فنڈنگ کی منظوری کا اعلان کیا اور اہل علاقہ کو منصوبے کی مبارکباد پیش کی۔ مقامی قائدین نے بجلی وسوئی گیس کے عملی منصوبوں پر عوامی قائد عمر ایوب خان کا شکریہ ادا کیا اور انکی بے مثال عوامی خدمات کا بھرپور انداز میں اعتراف کیا۔

Previous post عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 90 لاکھ روپے کی لاگت سے جامعہ میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
Next post عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں دوبندی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا