June 24, 2022

عمر ایوب خان کی عیادت کے لیے سمائل ایف ایم 6۔88 کے سی ای او شیخ وسیم احمد، اسٹیشن ڈائیریکٹر اسد شیرازی،

 570 total views

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی عیادت کے لیے سمائل ایف ایم 6۔88 کے سی ای او شیخ وسیم احمد، اسٹیشن ڈائیریکٹر اسد شیرازی، اعجاز الحق، سی او ایوی نیو انٹرنشنل ملک عدیل، سی ای او بلیک سٹون افتخار احمد نے ہسپتال میں ان سے ملاقات کیا اور انکی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ انھوں نے حکومت کے ظالمانہ رویے کی مذمت کی اور عمر ایوب خان کو بہادری و دلیرانہ انداز میں حکومتی مظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا۔

Previous post سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی عیادت کے لیے ہسپتال میں پاکستان تحریک انصاف کی اعلٰی قیادت سمیت عمر ایوب خان کے چاہنے والوں کا تانتا بندھ گیا
Next post حقیقی آزادی مارچ کے اصل ہیرو۔سابق وفاقی وزیر وسینئررہنماتحریک انصاف جناب عمرایوب خان نے حسن ابدال تھانے میں پتھرگڑھ موٹروے پل کے مقام پر پولیس کی جانب سے اپنے اوپر ہونے والے بیمانہ تشدد کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی