August 10, 2022

سابق وفاقی وزیر و ایڈیشنل مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 3 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے نیوجاگل میں بجلی وسوئی گیس فراہمی منصوبہ جات کی تکمیل کا افتتاح کردیا

Read Time:24 Second

 720 total views

سابق وفاقی وزیر وایڈیشنل مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف جناب عمرایوب خان کا نیوجاگل میں والہانہ استقبال۔سابق وفاقی وزیر و ایڈیشنل مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 3 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے نیوجاگل میں بجلی وسوئی گیس فراہمی منصوبہ جات کی تکمیل کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر عوامی قائد عمر ایوب خان، عبدالرحمان، شاہد اقبال، زوالفقارخان، خالد خان، اللہ یارخان و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Previous post سپر ٹیکس کے اعلان ہونے کے فوراً بعد اسٹاک مارکیٹ کریش کر گٸی
Next post پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان شاندار عوامی خدمات کے حوالے سے عامر خان کی جانب سے کھلابٹ ٹاون شپ سیکٹر 4 میں تقریب کا انعقاد کیا گیا