June 24, 2022

وفاقی کابینہ نے 75 روپے کا نوٹ چھاپنے کی منظوری دیدی

 906 total views

‏وفاقی کابینہ نے 75 روپے کا نوٹ چھاپنے کی منظوری دیدی اسلام آباد:پاکستان کی 75 ویں سالگرہ پر 75 روپے کا یادگاری نوٹ چھاپنے کی منظوری دیدی گئی ۔تفصیلات کے مطابق .وزارت خزانہ نے سٹیٹ بینک کو 75 روپے کا یاد گاری نوٹ چھاپنے سے آگاہ کر دیا

Previous post حقیقی آزادی مارچ کے اصل ہیرو۔سابق وفاقی وزیر وسینئررہنماتحریک انصاف جناب عمرایوب خان نے حسن ابدال تھانے میں پتھرگڑھ موٹروے پل کے مقام پر پولیس کی جانب سے اپنے اوپر ہونے والے بیمانہ تشدد کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی
Next post پاکستان بھر کی طرح ہریپور کی عوام نے بھی امپورٹڈ حکومت کی نااہلی اور نالائقی کے سبب بڑھتی ہوئی مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف کوٹ نجیب اللہ میں احتجاج کیا