December 5, 2021

اسلم لالا اور داؤد شاہ آف جنوبی کلنجر نے بھی اپنے دھڑے جنبے سمیت عوامی لیڈر جناب عمرایوب خان کے قافلے میں شمولیت کا اعلان کردیا

 1,611 total views

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امورجناب عمرایوب کے ضلعی عملی منصوبوں کو دیکھتے ہوئے اسلم لالا اور داؤد شاہ آف جنوبی کلنجر نے بھی اپنے دھڑے جنبے سمیت عوامی لیڈر جناب عمرایوب خان کے قافلے میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ جنوبی کلنجر میں وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کا والہانہ استقبال کیا گیا اور منعقدہ تقریب کے دوران انکی بے مثال عوامی خدمات کی بدولت بڑے سیاسی جنبے نے حقیقی لیڈر جناب عمرایوب خان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔

Previous post صوابی میرا میں 2 ارب 50 کروڑ کی خطیر لاگت سے سوئی گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل اور 4 کروڑ کی لاگت سے صوابی میرا ٹو فیڈر کی تکمیل
Next post وفاقی وزیر عمر ایوب خان نے اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن برائے ایشیا اور بحرالکاہل (UNESCAP) کمیٹی برائے میکرو اکنامک پالیسی ، غربت میں کمی ، اور ترقی کے لیے فنانسنگ کے اجلاس میں خطاب کیا