December 5, 2021

این آر ٹی سی اب سے ٹی آی پی کو سنبھالے گی جس کی بدولت ہری پور میں نئی نوکریاں پیدا ہوں گی اس مقصد کے لیے چھ ارب روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے جس سے ضلع ہری پور کی معیشت مزید مضبوط ہو گی۔

 1,669 total views

ٹیلیفون انڈسٹریز آف پاکستان (ٹی آئی پی) کو این آر ٹی سی کے حوالے کرنے کے عمل کو مزید تیز کیا جا رہا ہے۔ وفاقی کابینہ اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے فیصلے کے تسلسل میں این آر ٹی سی اب سے ٹی آی پی کو سنبھالے گی جس کی بدولت ہری پور میں نئی نوکریاں پیدا ہوں گی اس مقصد کے لیے چھ ارب روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے جس سے ضلع ہری پور کی معیشت مزید مضبوط ہو گی۔

Previous post 47 لاکھ کی خطیر فنڈنگ سے چھوہر شریف میں سوئی گیس فراہمی کی تکمیل کا شعلہ جلا کرافتتاح
Next post مولانا عبدالعزیز آف جدون آباد سرائے صالح نے اپنی برادری ودھڑے جنبے سمیت وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان کے قافلے میں شمولیت کا اعلان کردیا