December 6, 2021

حکومتِ پاکستان کی شفاف پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان میں نئی شروع کی جانے والی قابل تجدید توانائی پالیسی سرمایہ کاروں کے لئے مواقع لائے گی۔

 1,526 total views

وفاقی وزیر برائے توانائی پیٹرولیم و قدرتی وسائل جناب عمرایوب خان نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان کی شفاف پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان میں نئی شروع کی جانے والی قابل تجدید توانائی پالیسی سرمایہ کاروں کے لئے مواقع لائے گی۔
حکومت کھلی اور شفاف بولی کے عمل کے ذریعے قابل تجدید توانائی پر مبنی پاور پلانٹ لگائے گی ، جس سے بجلی کی پیداوار کی لاگت میں مزید کمی ممکن ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیرِ توانائی پیٹرولیم و قدرتی وسائل عمر ایوب خان نے ورلڈ اکنامک فورم کی ورچوئل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Previous post وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی جانب سے 1 ارب 15 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ سےجھاری کس تا ایوب پُل حویلیاں اور خانپورجولیاں تا ٹیکسلا میوزیم روڈ کی ازسرنو تعمیرسمیت ریلوے اسٹیشن ہریپور کے قریب برساتی نالے پر نیو پُل تعمیر کی منظوری
Next post ہریپور :وفاقی وزیربرائے توانائی، پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان نے 13 کروڑ 97 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے تحصیل خانپور کے دور افتادہ پہاڑی علاقہ جات سرادنہ،کھوئی کما اور دارتیاں میں پائپ جوڑ لگا کر سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔