December 5, 2021

سی ای او ریڈیو سمائل ایف ایم 88.6 شیخ وسیم احمد ریڈیو پر منعقد ہونے والے ضلعی سطح پر مقابلہ حسنِ قراٰت میں پوزیشنز حاصل کرنے والے شرکاء کو تعریفی سرٹیفیکیٹ دے رہے ہیں

 1,578 total views

سی ای او ریڈیو سمائل ایف ایم 88.6 شیخ وسیم احمد ریڈیو پر منعقد ہونے والے ضلعی سطح پر مقابلہ حسنِ قراٰت میں پوزیشنز حاصل کرنے والے شرکاء کو تعریفی سرٹیفیکیٹ دے رہے ہیں۔اس موقع پر اسٹیشن مینجراسد شیرازی۔قاری شاکر اسلام و دیگر افراد بھی موجود ہیں۔مقابلے میں پہلی پوزیشن حافظ عقیل احمدنے حاصل کی جبکہ دوسری پوزیشن حافظ احمد اور تیسری پوزیشن محمد زبیر نے حاصل کی۔ریڈیو سمائل پر وقتاً فوقتاًایسے مقابلوں کا انعقاد کیا جاتا رہتا ہے تاکہ اپنے علاقے کے ٹیلینٹ کو ابھارا اور نکھارا جا سکے۔

Previous post 70 کروڑ روپے کی خطیر لاگت سے خانپور 132kva گریڈ اسٹیشن کا کام جاری
Next post وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی زیر صدارت اسلام آباد آفس میں ضلعی بجلی منصوبہ جات پر اہم میٹنگ کا انعقاد۔دورانِ میٹنگ ہرپپور کے جاری بجلی منصوبوں میں پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔