December 5, 2021

وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی جانب سے جاری کردہ 7 کروڑ روپے کی خطیرفنڈنگ سے کانگڑہ کالونی میں سڑکوں کی تعمیر کا عمل جاری

 1,706 total views

وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی جانب سے جاری کردہ 7 کروڑ روپے کی خطیرفنڈنگ سے کانگڑہ کالونی میں سڑکوں کی تعمیر کا عمل جاری۔۔۔

وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم و قدرتی وسائل جناب عمرایوب خان نے کانگڑہ کالونی کا دورہ کرکے سڑکوں کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔اور ضروری ہدایات جاری کیں۔اس موقع پرموجود سی اینڈ ڈبلیو کے متعلقہ افسران نے انھیں جاری کام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔جس پر انھوں نے اطمینان کا اظہار کیا۔

Previous post وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی زیرصدارت حطار روڑ کی جلد تکمیل کے حوالے سے اہم میٹنگ کا انعقاد
Next post وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی جانب سے 10 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ سےکانگڑہ گریڈاسٹیشن کے لیے 40mva کانیو ٹرانسفارمر مہیا۔جسکی تنصیب کا عمل کل 5 جنوری سے شروع ہوگا۔