December 8, 2021

کلین اینڈ گرین انیشیٹوز کے تحت 10 بلین ٹری پروگرام کا آغاز

 963 total views

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان نے ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے ساتھ 6ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کی۔ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلی سے لاحق خطرات کا ذکر کیا اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے حکومت کے اقدامات پر روشنی ڈالی جس میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کے کلین اینڈ گرین انیشیٹوز کے تحت 10 بلین ٹری پروگرام کا آغاز بھی شامل ہے۔

Previous post سمائل ایف ایم 88.6 ہریپور سے کھلی کچہری کا انعقاد
Next post وزیراعظم عمران خان نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان کو نیا چیئرپرسن مقرر کر دیا نوٹیفکیشن جاری