December 5, 2021

یونین کونسل کلنجرصوابی میرا کے مقام پر 2 سو 50 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ سے سوئی گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل سمیت 4 کروڑ کی لاگت سے صوابی میرا ٹو فیڈر کا افتتاح کردیا

 2,605 total views

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان نے یونین کونسل کلنجرصوابی میرا کے مقام پر 2 سو 50 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ سے سوئی گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل سمیت 4 کروڑ کی لاگت سے صوابی میرا ٹو فیڈر کا افتتاح کردیا۔جبکہ صوبائی وزیر بلدیات اکبرایوب خان نے اس موقع پر 1 ارب 50 کروڑ کی لاگت سے بیڑ تا کلنجر روڑ کی تعمیر سمیت آبنوشی سکیم کا افتتاح کیا۔

Previous post تحصیل غازی ، ضلع ہری پور کے عوام کے لئے خوشخبری۔
Next post 93 لاکھ کی خطیر فنڈگ سے پنیاں میں انٹرنل روڑ اور محلہ سیری میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔