
ہریپور :وفاقی وزیربرائے توانائی، پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان نے 13 کروڑ 97 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے تحصیل خانپور کے دور افتادہ پہاڑی علاقہ جات سرادنہ،کھوئی کما اور دارتیاں میں پائپ جوڑ لگا کر سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔
5,293 total views
ہریپور :وفاقی وزیربرائے توانائی، پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان نے 13 کروڑ 97 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے تحصیل خانپور کے دور افتادہ پہاڑی علاقہ جات سرادنہ،کھوئی کما اور دارتیاں میں پائپ جوڑ لگا کر سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔
اس موقع پر سابق صوبائی وزیرجناب یوسف ایوب خان،ایم پی اے و چئیرمین ڈیڈک کمیٹی ارشدایوب خان اور سوئی نادرن گیس کے آر ایم خالدپرویز بھی ہمراہ تھے۔
تحصیل خانپور پچھلے کئی ادوار سے محرومیوں کا شکار رہی ہے.
وفاقی وزیر عمر ایوب خان اور ممبر صوبائی اسمبلی و چیئرمین ڈیڈک ہری پور ارشد ایوب خان نے شب و روز محنت کر کے خانپور کا علاقہ اندھیروں سے نکالا۔ خانپور میں روڈ انفراسٹرکچر کو بہتر کیا گیا، نئے سکول بنائے گئے اور صحت کی سہولیات کے ساتھ ساتھ وفاقی وزیر عمر ایوب خان کی شبانہ روز محنت ک بدولت تحصیل خانپور میں بجلی اور سوئی گیس کی میگا سکیمیں مہیا کی گئیں۔ اس موقع پر تحصیل خانپور کے عمائیدین اور عوام کی جانب سے ان کے دیرینہ مسائل کے ازالے اور مطالبات کے فوری اور دیرپا حل کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا شکریہ ادا کیا گیا۔
More Stories
ہریپور کی عوام نے بھرپور تعداد میں شرکت کی
سابق وفاقی وزیر وسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب عمرایوب خان، پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے صدر پرویز خان...
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی باقاعدہ طور پر ٹی ایم اے ہریپور کے حوالے کردی گئی
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے گاوں الولی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر...
3 کروڑ 20 لاکھ روپےکی خطیر لاگت سے سملاں نگر روڑ کی تعمیر کاافتتاح کردیا۔
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان اور ایم پی اے اکبر ایوب خان نے...
عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں دوبندی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں مکھن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ...