
وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی زیرصدارت پیٹرولیم ہاؤس اسلام آباد میں ضلعی گیس منصوبہ جات پر اعلٰی سطح میٹنگ کا انعقاد۔
7,487 total views
وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی زیرصدارت پیٹرولیم ہاؤس اسلام آباد میں ضلعی گیس منصوبہ جات پر اعلٰی سطح میٹنگ کا انعقاد۔
میٹنگ میں ایس جی ایم ڈی ارباب ثاقب،جی ایم کوارڈینیشن خرم ایوب،چیف انجینیر شفقت ورگ سمیت دیگر متعلقہ افسران کی شرکت۔
وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان کی زیرصدارت پیٹرولیم ہاؤس اسلام آباد میں ضلع ہری پور کے جاری سوئی گیس فراہمی منصوبہ جات پر اعلٰی سطح میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔میٹنگ میں موجود افسران نے وفاقی وزیر کو مختلف علاقوں میں جاری منصوبوں کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔
وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان نے جاری کاموں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے منصوبوں کے جلد تکمیل پر زور دیا۔
More Stories
ہریپور کی عوام نے بھرپور تعداد میں شرکت کی
سابق وفاقی وزیر وسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب عمرایوب خان، پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے صدر پرویز خان...
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی باقاعدہ طور پر ٹی ایم اے ہریپور کے حوالے کردی گئی
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے گاوں الولی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر...
3 کروڑ 20 لاکھ روپےکی خطیر لاگت سے سملاں نگر روڑ کی تعمیر کاافتتاح کردیا۔
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان اور ایم پی اے اکبر ایوب خان نے...
عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں دوبندی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں مکھن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ...