وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان نے 10 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ سے کانگڑہ گریڈ میں ٹرانسفارمر ریپئرنگ ورکشاپ کا افتتاح کردیا

 918 total views

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان نے 10 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ سے کانگڑہ گریڈ میں ٹرانسفارمر ریپئرنگ ورکشاپ کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر سابق صوبائی وزیرجناب یوسف ایوب خان،پیسکو کے اعلٰی افسران اور ضلع کے مختلف علاقہ جات سے آنے والے عمائدین علاقہ کی کثیر تعداد موجود ہے۔