
حالیہ تین سال کے دوران نہ صرف ہمارے دیرنیہ بجلی مسائل کا مکمل طور پر خاتمہ ممکن ہوا بلکہ وہ میگا منصوبے تیزی سے تکمیل کو پہنچ رہے ہیں
5,357 total views
وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان دور افتادہ یونین کونسل كالنجر بانڈہ مانسہرياں میں جمشید عباسی کے ڈیرے پر کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے جاری ومکمل ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بات چیت کررہے ہیں۔جمشید خان،صغیر احمد،محمدامجد،اختر نواز ودیگر مقامی افراد نے اس موقع پر بجلی وگیس کے اربوں روپے کے میگا منصوبوں پر وفاقی وزیر جناب عمرایوب خان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ حالیہ تین سال کے دوران نہ صرف ہمارے دیرنیہ بجلی مسائل کا مکمل طور پر خاتمہ ممکن ہوا بلکہ وہ میگا منصوبے تیزی سے تکمیل کو پہنچ رہے ہیں۔جن سے آنے والی نسلیں بھی مستفید ہونگی۔مقامی لوگوں نے وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کے ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انکا شکریہ ادا کیا۔
More Stories
ہریپور کی عوام نے بھرپور تعداد میں شرکت کی
سابق وفاقی وزیر وسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب عمرایوب خان، پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے صدر پرویز خان...
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی باقاعدہ طور پر ٹی ایم اے ہریپور کے حوالے کردی گئی
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے گاوں الولی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر...
3 کروڑ 20 لاکھ روپےکی خطیر لاگت سے سملاں نگر روڑ کی تعمیر کاافتتاح کردیا۔
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان اور ایم پی اے اکبر ایوب خان نے...
عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں دوبندی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں مکھن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ...