
حمایت شاہ ڈپیٹی جنرل مینیجر پمیرا نارتھ ریجن نے سمائل ایف ایم 88.6 کے اقدامات پر ٹیم کو سراہا اور اطمینان کا اظہار کیا
4,516 total views
حمایت شاہ ڈپیٹی جنرل مینیجر پمیرا نارتھ ریجن نے اپنی ٹیم مراد خان سنیئر فیلڈ انسپکٹر ؛ عبدالرحمن سنیئر فیلڈ انسپکٹر کے ساتھ سمائل ایف ایم 88.6 کا دورہ کیا اور ٹرانسمیشن کا جائزہ لیا انھوں نے سمائل ایف ایم کے سٹیشن مینجر اسد شیرازی کے ساتھ باہمی امور پے گفتگو کی۔ مزید یہ کہ انھوں نے سمائل ایف ایم 88.6 کے اقدامات پر ٹیم کو سراہا اور اطمینان کا اظہار کیا۔
More Stories
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی باقاعدہ طور پر ٹی ایم اے ہریپور کے حوالے کردی گئی
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے گاوں الولی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر...
3 کروڑ 20 لاکھ روپےکی خطیر لاگت سے سملاں نگر روڑ کی تعمیر کاافتتاح کردیا۔
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان اور ایم پی اے اکبر ایوب خان نے...
عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں دوبندی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں مکھن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ...
عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 90 لاکھ روپے کی لاگت سے جامعہ میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 90 لاکھ روپے کی لاگت...