
عوامی مشکلات کا خاتمہ بلکے انقلابی ترقی و روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہمارا مشن ہے جس پر دل وجان لگاکر کام کررہے ہیں
2,425 total views
وفاقی وزیربرائے اقتصادی امورجناب عمرایوب خان کی جانب سے کالس کی منتشر آبادی کے لیے 50 لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے سوئی گیس پائپ مہیا جبکہ 40 لاکھ روپے کی لاگت سے بجلی سکمیوں کی تکمیل۔وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی شاندار عوامی خدمات کے حوالے سے ملک خضر حیات،بابو ممتاز،شیخ ثاقب،ملک جواد،ملک احسان نے پُروقار تقریب کا انعقاد کیا۔جس میں وفاقی وزیر جناب عمرایوب خان کا شاندار استقبال کیا گیا۔مقامی عمائدین نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کی شاندار عوامی خدمات کی تعریف کی اور مزکورہ گاؤں کے لیے خطیر فنڈنگ کرنے پر انکو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقامی لوگوں کو سوئی گیس منصوبے کی جلدتکمیل کا یقین دلایا اور کہا کہ ضلع ہریپور میں بجلی وسوئی گیس کی مد میں اربوں روپے کی خطیر فنڈنگ کرچکے ہیں جسکے ضلعی ترقی پر اثرات نمایاں ہیں۔انھوں نے کہاکہ صرف عوامی مشکلات کا خاتمہ بلکے انقلابی ترقی و روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہمارا مشن ہے جس پر دل وجان لگاکر کام کررہے ہیں۔
More Stories
ہریپور کی عوام نے بھرپور تعداد میں شرکت کی
سابق وفاقی وزیر وسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب عمرایوب خان، پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے صدر پرویز خان...
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی باقاعدہ طور پر ٹی ایم اے ہریپور کے حوالے کردی گئی
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے گاوں الولی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر...
3 کروڑ 20 لاکھ روپےکی خطیر لاگت سے سملاں نگر روڑ کی تعمیر کاافتتاح کردیا۔
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان اور ایم پی اے اکبر ایوب خان نے...
عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں دوبندی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں مکھن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ...