May 20, 2022

انسانیت کے خلاف ایک جرم” کے موضوع پر ہونے والے سیمینار میں

 1,163 total views

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امورجناب عمرایوب خان کو اسلام آباد کلب میں وزیراعظم جونا گڑھ وچئیرمین مسلم انسٹیٹیوٹ صاحبزادہ سلطان احمد علی” نسل کشی اور قومی تعصبات کی بنا پر لوگوں کو ان کا گھر چھوڑنے پر مجبور کرنے کا عمل: انسانیت کے خلاف ایک جرم” کے موضوع پر ہونے والے سیمینار میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کے موقع شیلڈ پیش کررہے ہیں۔

Previous post خطیر فنڈنگ سے میگا بجلی سکیم کی تکمیل
Next post وزیربرائے اقتصادی امورجناب عمرایوب خان نے 30 کروڑ کی خطیر فنڈنگ سے حطار 132kva گریڈ اسٹیشن کی تکمیل کا افتتاح کردیا