خطیر فنڈنگ سے میگا بجلی سکیم کی تکمیل
1,131 total views
وفاقی وزیربرائے اقتصادی امورجناب عمرایوب خان نے محلہ ٹینکی میں 40 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے میگا بجلی سکیم کی تکمیل کے بعد منعقدہ تقریب کے دوران مزید بجلی سکیم کی منظوری وفوری تکمیل کا اعلان کیا اور خطاب کرتے ہوئے والہانہ استقبال پر مقامی افراد کا شکریہ ادا کیا۔سابق صوبائی وزیرجناب یوسف ایوب خان نے اس موقع پر صوبائی فنڈ سے ٹیوب ویل کی تکمیل کا افتتاح کیا اور اہل علاقہ کو واٹر سپلائی سکیم کی مبارکباد پیش کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشیدخان اور سابق ضلع ناظم اختر نواز خان نے خان برادران کی شاندار خدمات کی تعریف کی اور کہاکہ خان برادران کی انتھک محنت وکوشش کی بدولت ضلع ہریپور میں انقلابی بہتری آرہی ہے۔جس کے ثمرات نمایاں ہیں۔
More Stories
ہریپور کی عوام نے بھرپور تعداد میں شرکت کی
سابق وفاقی وزیر وسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب عمرایوب خان، پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے صدر پرویز خان...
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی باقاعدہ طور پر ٹی ایم اے ہریپور کے حوالے کردی گئی
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے گاوں الولی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر...
3 کروڑ 20 لاکھ روپےکی خطیر لاگت سے سملاں نگر روڑ کی تعمیر کاافتتاح کردیا۔
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان اور ایم پی اے اکبر ایوب خان نے...
عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں دوبندی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں مکھن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ...