May 20, 2022

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما کی جانب سے ایک کروڑ چالیس لاکھ کی خطیر فنڈنگ سے چہنجالہ میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا

 329 total views

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما کی جانب سے ایک کروڑ چالیس لاکھ کی خطیر فنڈنگ سے چہنجالہ میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر عوامی قائد عمر ایوب خان کا چہنجالہ میں میں والہانہ استقبال کیا گیا مقامی افراد میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کی افتتاحی تقریب پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

Previous post افتتاحی تقریب سے عوامی قائد عمر ایوب خان، یوسف ایوب خان، صفدر شاہ، چئیرمین مظہر، ملک بشیر و دیگر خطاب کررہے ہیں۔
Next post سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 3 کروڑ 52 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے کامل پور میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا