May 20, 2022

عمر ایوب خان نے نادرآباد ڈنگی میں 1 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سےسوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا

 230 total views

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے نادرآباد ڈنگی میں 1 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سےسوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔ سابق صوبائی وزیر یوسف ایوب خان اور صوبائی وزیر آبپاشی ارشد ایوب خان بھی ہمراہ۔

Previous post 3 کروڑ 70 لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے دوڑنیاں میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح
Next post ڈنگی میں کروڑوں روپے کی فنڈنگ سے سوئی گیس، واٹر سپلائی سکیم اور گلیوں سمیت سڑکوں کی پختگی کا افتتاح کردیا۔ مقامی افراد میگا پروجیکٹس کے افتتاح