May 20, 2022

مقامی قائدین نے بجلی سمیت گیس فراہمی کے میگا منصوبے پر عوامی قائدجناب عمرایوب خان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا

 568 total views

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان نے منگ میں منعقدہ تقریب کےدوران 7 کروڑ 70 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے سوئی گیس فراہمی منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے جلد منصوبے کے آغاز کی خوشخبری سنادی۔مقامی قائدین نے بجلی سمیت گیس فراہمی کے میگا منصوبے پر عوامی قائدجناب عمرایوب خان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔اس موقع پر صوبائی وزیر آبپاشی جناب ارشدایوب خان نے بھی تقریبا 6 کروڑ کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔

Previous post 7 کروڑ 7 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے گاوں میرپور میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل کا شعلہ جلا کر افتتاح کردیا
Next post نے7 کروڑ 50 لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے خیرباڑہ میں سوئی گیس فراہمی منصوبےکا افتتاح کردیا