May 20, 2022

پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی جانب سے جاری کردہ 60 کروڑ روپے کی خطیر لاگت سے سرائے گریڈ اسٹیشن پر کام جاری

 340 total views

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی جانب سے جاری کردہ 60 کروڑ روپے کی خطیر لاگت سے سرائے گریڈ اسٹیشن پر کام جاری ہے۔عوامی قائد عمر ایوب خان نے سرپرائز وزٹ کرکے جاری کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر مقامی افراد کی کثیرتعداد موجود تھی۔ جنھوں نے سابق وفاقی وزیر عمر ایوب خان کی گراں قدر عوامی خدمات کی تعریف کی اور انھیں زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

Previous post چئیرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والی میٹنگ میں ویڈیولنک کے زریعے موجود
Next post اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان صاحب کی زیر صدارت پی ٹی آئی کے اعلیٰ سطحی اجلاس