May 20, 2022

پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کے سے اظہار یکجہتی کے لیے تحصیل خانپور میں ریلی کا انعقاد

 322 total views

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کے سے اظہار یکجہتی کے لیے تحصیل خانپور میں ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان، سابق صوبائی وزیر یوسف ایوب خان، صوبائی وزیر اکبر ایوب خان، ارشد ایوب خان اور دیگر مقامی قائدین نے کی۔

Previous post پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے اہلیانِ کھلابٹ ٹاؤن شپ کا 100کنال قبرستان اراضی کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا
Next post سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے تحصیل خانپور میں نکالی گئی احتجاجی ریلی سے خطاب