June 24, 2022

ہریپور کی عوام نے بھرپور تعداد میں شرکت کی

 413 total views

سابق وفاقی وزیر وسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب عمرایوب خان، پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے صدر پرویز خان خٹک، سابق صوبائی وزیر یوسف ایوب خان، ایم پی اے اکبرایوب خان، صوبائی وزیر ارشدایوب خان و دیگر کانگڑہ کالونی ہریپور میں پاکستان تحریک انصاف کے گرینڈ ورکر کنونشن سے خطاب کررہے ہیں۔ اس موقع پر پی ٹی آئی ورکرز اور ہریپور کی عوام نے بھرپور تعداد میں شرکت کی۔

Previous post سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی باقاعدہ طور پر ٹی ایم اے ہریپور کے حوالے کردی گئی
Next post سابق وفاقی وزیر و سیئنر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان شدید زخمی ہوئے لیکن اس کے باوجود وہ عوام اور اپنی قیادت کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے رہے