
عوام کا حق عوام تک پہنچانے کا عزم پنجاب سے سمگل سرکاری آٹا مہنگے داموں بیچنے کی سازش ناکام
80 total views
عوام کا حق عوام تک پہنچانے کا عزم پنجاب سے سمگل سرکاری آٹا مہنگے داموں بیچنے کی سازش ناکام ڈپٹی کمشنر ہری پور جناب محمد فواد صاحب کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر I ہری پور جناب انجینئر بلال ناصر صاحب کی سمگلنگ مافیا کے خلاف کارروائی۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر I جناب انجینئر بلال ناصر صاحب نے SHO سٹی عبدالغفور صاحب اور اُن کی ٹیم کی مدد سے پنجاب سے سرکاری آٹا سمگل کرنے اور پیکنگ کی تبدیلی کے بعد مہنگے داموں عوام میں بیچنے کی گھناؤنی سازش ناکام بنا دی۔بروزِ ہفتہ سرکاری آٹے کے 164 تھیلوں کی سرکاری نرخ پر عوام میں ترسیل و تقسیم۔
More Stories
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ڈویژن نے ڈپٹی کمشنر ہری پور اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کنٹرول روم ہریپور اور 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹس کا تفصیلی جائزہ لیا
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ڈویژن نے ڈپٹی کمشنر ہری پور اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور کے ہمراہ...
جناب عمرایوب خان کی جانب سے 1 ارب 80 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ سے غازی تربیلہ روڑ کی ازسرنو تَعمیر وتُوسیع کے میگامنصوبے پر کام تیزی سے جاری
سابق وفاقی وزیر وایڈیشنل مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف جناب عمرایوب خان کی جانب سے 1 ارب 80 کروڑ...
ڈپٹی کمشنر آفس ہری پور میں محرم الحرام کی تیاریوں کے حوالے سے خصوصی کانفرنس منعقد کی گئی۔ جس میں تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے علماء کرام، صدر چیمپر آف کامرس ہریپور کو دعوت دی گئی
64 total views
ڈپٹی کمشنر آفس ہری پور میں محرم الحرام کی تیاریوں کے حوالے سے خصوصی کانفرنس منعقد کی گئی۔ جس میں تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے علماء کرام، صدر چیمپر آف کامرس ہریپور کو دعوت دی گئی
Buddhist monk from Thailand visited the world heritage site of Jaulian at Haripur
56 total views
The Most Venerable Arayawangso, the celebrated Buddhist monk from Thailand visited the world heritage site of Jaulian at Haripur, Khyber Pakhtunkhwa along with his 20 disciples.
پاکستان میں 85 ملین ڈالر کا کاروبار کرنے والی ایئر لفٹ سروس نے آج 2022 میں حکومتی وزرا کی طرف سے رشوت کیلئے حراساں کرنے اور کاروبار بند ہونے کی صورت میں اپنی سروسز پاکستان میں بند کرنے کا علان کر دیا
بریکنگ نیوز2021 میں پاکستان میں 85 ملین ڈالر کا کاروبار کرنے والی ایئر لفٹ سروس نے آج 2022 میں حکومتی...
ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، گرتی ہوئی معیشت اور غلامی نامنظور کے حوالے سے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کی کال پر اسلام آباد پریڈ گراونڈ میں ایک بڑے جلسے کا انعقاد کیا گیا
ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، گرتی ہوئی معیشت اور غلامی نامنظور کے حوالے سے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان...