December 8, 2021

حمایت شاہ ڈپیٹی جنرل مینیجر پمیرا نارتھ ریجن نے سمائل ایف ایم 88.6 کے اقدامات پر ٹیم کو سراہا اور اطمینان کا اظہار کیا

 773 total views

حمایت شاہ ڈپیٹی جنرل مینیجر پمیرا نارتھ ریجن نے اپنی ٹیم مراد خان سنیئر فیلڈ انسپکٹر ؛ عبدالرحمن سنیئر فیلڈ انسپکٹر کے ساتھ سمائل ایف ایم 88.6 کا دورہ کیا اور ٹرانسمیشن کا جائزہ لیا انھوں نے سمائل ایف ایم کے سٹیشن مینجر اسد شیرازی کے ساتھ باہمی امور پے گفتگو کی۔ مزید یہ کہ انھوں نے سمائل ایف ایم 88.6 کے اقدامات پر ٹیم کو سراہا اور اطمینان کا اظہار کیا۔

Previous post ضلع ہری پور میں جاری بجلی و سوئی گیس فراہمی منصوبہ جات پر اعلٰی سطح جائزہ میٹنگ کا انعقاد
Next post فاقی وزیر برائے اقتصادی امور جناب عمر ایوب خان نے آج اسلام آباد میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کی صدارت کی