December 8, 2021

ریڈیو سمائل ایف ایم 88.6 کے پروگرام سوہنا دیس ہزارہ کے مہمان بنے ایس پی انوسٹیگیشن ہری پور مجیب الرحمٰن

 1,208 total views

ریڈیو سمائل ایف ایم 88.6 کے پروگرام سوہنا دیس ہزارہ کے مہمان بنے ایس پی انوسٹیگیشن ہری پور مجیب الرحمٰن پروگرام کے دوران مجیب الرحمٰن صاحب نے لائیو کالز پر لوگوں کے سوالات کے جواب دے اور عوامی شکایات کے ازالے کے لیے متعلقہ تھانہ جات کو ہدایات بھی جاری کیں. پروگرام سوہنا دیس ہزارہ کی تعریف کرتے ہوے انھوں نے ٹیم ریڈیو سمائل ایف 88.6 کا شکریہ ادا کیا ان کا کہنا تھا کہ سمائل ایف ایم ریڈیو 88.6 ہری پور کا واحد ایسا پلیٹ فارم ہے جو عوام اور متعلقہ اداروں کے مابین رابطے کا کام سرانجام دیتا ہے اور لوگوں کی مشکلات کے ازالے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔

Previous post وزیراعظم عمران خان نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان کو نیا چیئرپرسن مقرر کر دیا نوٹیفکیشن جاری
Next post پاکستان سے ہارنے کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ۔