December 8, 2021

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان نے 78 لاکھ 55 ہزار روپے کی خطیر فنڈنگ سے یونین کونسل پنڈکمال خان گاؤں تھلہ میں سوئی گیس فراہمی کے آغاز اور 17 لاکھ 85 ہزار روپے کی خطیر فنڈنگ سے میگا بجلی منصوبے کی تکمیل کا افتتاح کردیا

 3,139 total views

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان نے 78 لاکھ 55 ہزار روپے کی خطیر فنڈنگ سے یونین کونسل پنڈکمال خان گاؤں تھلہ میں سوئی گیس فراہمی کے آغاز اور 17 لاکھ 85 ہزار روپے کی خطیر فنڈنگ سے میگا بجلی منصوبے کی تکمیل کا افتتاح کردیا۔وفاقی وزیر جناب عمرایوب خان و دیگر مقامی قائدین افتتاحی تقریب کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔

Previous post ملک اشرف ڈھیری گروپ آف چھجیاں نے وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان کے دھڑے میں شمولیت کا اعلان کردیا
Next post اسلام آباد میں مختلف علاقوں میں سیلاب فوج کو طلب کر لیا گیا