December 5, 2021

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان نے 10 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ سے کانگڑہ گریڈ میں ٹرانسفارمر ریپئرنگ ورکشاپ کا افتتاح کردیا

 1,710 total views

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان نے 10 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ سے کانگڑہ گریڈ میں ٹرانسفارمر ریپئرنگ ورکشاپ کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر سابق صوبائی وزیرجناب یوسف ایوب خان،پیسکو کے اعلٰی افسران اور ضلع کے مختلف علاقہ جات سے آنے والے عمائدین علاقہ کی کثیر تعداد موجود ہے۔

Previous post وفاقی وزیر جناب عمرایوب خان نے کھلابٹ کی سڑکوں کی ابترصورتحال وعوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے وزیراعلٰی کے پی کے سے 45 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ منظور کرائی ہے
Next post اب خطیر لاگت سے ہری پور میں ورکشاپ تعمیر ہورہی ہے جس سے عوامی دیرینہ مشکلات کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ممکن ہوگا