December 5, 2021

وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی زیرصدارت پیٹرولیم ہاؤس اسلام آباد میں ضلعی گیس منصوبہ جات پر اعلٰی سطح میٹنگ کا انعقاد۔

 1,983 total views

وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی زیرصدارت پیٹرولیم ہاؤس اسلام آباد میں ضلعی گیس منصوبہ جات پر اعلٰی سطح میٹنگ کا انعقاد۔
میٹنگ میں ایس جی ایم ڈی ارباب ثاقب،جی ایم کوارڈینیشن خرم ایوب،چیف انجینیر شفقت ورگ سمیت دیگر متعلقہ افسران کی شرکت۔

وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان کی زیرصدارت پیٹرولیم ہاؤس اسلام آباد میں ضلع ہری پور کے جاری سوئی گیس فراہمی منصوبہ جات پر اعلٰی سطح میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔میٹنگ میں موجود افسران نے وفاقی وزیر کو مختلف علاقوں میں جاری منصوبوں کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔
وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان نے جاری کاموں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے منصوبوں کے جلد تکمیل پر زور دیا۔

Previous post وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی زیر صدارت اسلام آباد آفس میں ضلعی بجلی منصوبہ جات پر اہم میٹنگ کا انعقاد۔دورانِ میٹنگ ہرپپور کے جاری بجلی منصوبوں میں پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔
Next post وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی جانب سے مکمل تعاون اور قانونی معاونت کی یقین دہانی پر حطار نجی سیمنٹ فیکٹری کے برطرف ملازمین نے بھوک ہڑتالی کیمپ ختم کردیا