December 8, 2021

پاک روس بین الحکومتی اجلاس 24تا26 نومبر دارالحکومت یکاترنبرگ میں منعقد ہورہا ہے۔

 469 total views

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور وچئیرمین اکنامک کوارڈینیشن کیمٹی جناب عمرایوب خان کی قیادت میں پاکستانی وفد پاک روس بین الحکومتی ساتویں اجلاس میں شرکت کے لیے دارالحکومت یکاترنبرگ میں موجود ہے۔ جہاں پاک روس بین الحکومتی اجلاس 24تا26 نومبر دارالحکومت یکاترنبرگ میں منعقد ہورہا ہے۔جس میں پاکستانی وفد کی سربرائی وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور وچئیرمین اکنامک کوارڈینیشن کیمٹی جناب عمرایوب خان کررہے ہیں۔مشاورتی اجلاس میں اقتصادی، تجارتی، آئی ٹی، توانائی،سائنسی اور تکنیکی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے سمیت دیگر شعبوں کوآگے بڑھنے کے لیے ماہرین کے گروپس میں باہمی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔Sverdlovsk کے گورنرEvgeny Kuyvashev روسی وزیر توانائی نکولائی شولگینوف کے ساتھ 26 نومبر کو پاکستانی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان کے ساتھ ملاقات میں حصہ لیں گے۔

Previous post ریڈیو پروگرام: عوامی پولیس سمائل ایف ایم 88.6 ہری پور پر نشر کیا گیا
Next post