December 5, 2021

کوہالہ روڈ،ہری پور بائی پاس،گرلز پائلٹ سیکنڈری سکول کی نوتعمیر بلڈنگ اور ہریپور فاروقیہ روڈ سمیت ریسکیو 1122 آفس کا افتتاح کررہے ہیں

 3,719 total views

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان،وزیر اعلی کے پی کے محمود خان،سابق صوبائی وزیر جناب یوسف ایوب خان،وزیر بلدیات اکبر ایوب خان اور ایم پی اے و چئیر مین ڈیڈک کمیٹی ارشدایوب خان اربوں کے میگا منصوبوں کوہالہ روڈ،ہری پور بائی پاس،گرلز پائلٹ سیکنڈری سکول کی نوتعمیر بلڈنگ اور ہریپور فاروقیہ روڈ سمیت ریسکیو 1122 آفس کا افتتاح کررہے ہیں۔

Previous post وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان کی جانب سے تحصیل غازی کے عوام کے لیے ایک کے بعد ایک بڑے منصوبے کا اعلان
Next post وزیرِ اعظم کو ہری پور میں جاری منصوبوں پر پیش رفت اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں بالخصوص کھلا بٹ کو ماڈل ٹاؤن بنانے کے منصوبے سے آگاہ کیا گیا