December 5, 2021

1 کروڑ 53 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے بھیرہ اور 44 لاکھ 23 ہزار روپے کی لاگت سے پنڈوری میں شعلہ جلا کر سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔

 1,295 total views

وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان نے 1 کروڑ 53 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے بھیرہ اور 44 لاکھ 23 ہزار روپے کی لاگت سے پنڈوری میں شعلہ جلا کر سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔
افتتاحی تقریب کے موقع پر منعقدہ جلسے سے وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان،میجر(ر)بابر غیور،غلام نبی و دیگر خطاب کررہے ہیں۔

Previous post وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان نے 2 کروڑ روپے کی خطیر لاگت سےگھیڑیاں تا پنڈخان خیل روڑ کی تعمیر کی افتتاحی تقریب کے موقع پر منعقدہ جلسے کے دوران کیا
Next post وفاقی وزیربرائے توانائی، پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان کے خصوصی احکامات پر سوئی نادرن گیس کے سنئیر حکام اور افسران کے مابین ہری پور میں جاری و نئے منظور شدہ گیس فراہمی منصوبہ جات کے حوالے سے اہم میٹنگ کا انعقاد کیاگیا