
وفاقی وزیر جناب عمرایوب خان نے کھلابٹ کی سڑکوں کی ابترصورتحال وعوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے وزیراعلٰی کے پی کے سے 45 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ منظور کرائی ہے
4,944 total views
وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان کی ذاتی دلچسپی کی بدولت کھلابٹ کی سڑکوں کی پختگی کے لیے 13 کروڑ کے بعد 20 کروڑ کی خطیر فنڈنگ جبکہ اِسکے بعد مزید 12 کروڑ روپے بھی جلد جاری کردئیے جائے گے جس سے کے ٹی ایس کی تمام اندورنی سڑکوں کی پختگی کاکام مکمل کیاجائے گا۔وفاقی وزیر جناب عمرایوب خان کی ہداہت پر چاروں سیکٹرز کی سڑکوں کا سروئے مکمل کرکے پی سی ون جمع ہوچکا ہے۔
13 اگست بروز جمعہ دن دو بجے پشاور میں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کے مابین میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں وفاقی وزیر جناب عمرایوب خان کی مصروفیات کی وجہ سے انکے کوارڈینیٹر ساجدخان نے شرکت کی۔ دوران میٹنگ کھلابٹ ٹاؤن شپ کی سڑکوں کی پختگی کے لیے 20 کروڑ روپے کی منظوری دی گئ۔جبکہ مزید 12 کروڑ روپے آمدہ میٹنگ میں جاری کیے جائےگے۔اس قبل وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان نے کے ٹی ایس کی سڑکوں کی پختگی کے لیے 13 کروڑ روپے کی فنڈنگ جاری کرائی جس سے سڑکوں کی تعمیر کا جاری کام تقریباً آخری مراحل میں ہے۔
واضح رہے کہ وفاقی وزیر جناب عمرایوب خان نے کھلابٹ کی سڑکوں کی ابترصورتحال وعوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے وزیراعلٰی کے پی کے سے 45 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ منظور کرائی ہے۔جس پر اہلیان کھلابٹ انکے انتہائی مشکور وممنون ہیں۔
More Stories
ہریپور کی عوام نے بھرپور تعداد میں شرکت کی
سابق وفاقی وزیر وسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب عمرایوب خان، پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے صدر پرویز خان...
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی باقاعدہ طور پر ٹی ایم اے ہریپور کے حوالے کردی گئی
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے گاوں الولی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر...
3 کروڑ 20 لاکھ روپےکی خطیر لاگت سے سملاں نگر روڑ کی تعمیر کاافتتاح کردیا۔
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان اور ایم پی اے اکبر ایوب خان نے...
عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں دوبندی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں مکھن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ...